slotcosino Publish time 2025-12-18 09:51:03

رحیم یار خان، بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538678_2438881_rahem-yar-khan_updates.jpg

رحیم یار خان میں جمال دین والی بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بس حادثے کے دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

جمال دین والی میں بس الٹنے سے 3 جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے بس سڑک سے اتر کر گڑھے میں جا گری تھی۔
Pages: [1]
View full version: رحیم یار خان، بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی