موسمی خرابی اور انتظامی مسائل، 4 پروازیں منسوخ اور 49 تاخیر کا شکار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538702_2511455_%D8%A8%D9%84%D8%A7%D9%84_updates.jpgفائل فوٹوموسمی خرابی اور ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے 4 پروازیں منسوخ اور 49 تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے ملتان اور لاہور کی 3 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ قومی ایئر لائن کی اسلام آباد سے دبئی کی پرواز بھی منسوخ کردی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-17/1538345_123100_updates.jpg
بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
نوٹم کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ مسافر، ملٹری اور پرائیوٹ جیٹس کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
فلائٹ شیڈول کے مطابق نجی ایئر لائن کی اسلام آباد سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے پہلے روانہ ہوئی ہے۔
اسلام آباد کی 21، لاہور کی 13، کراچی کی 11 اور ملتان کی 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
Pages:
[1]