گلگت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات ملتوی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538779_912761_%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B4_updates.jpg--فائل فوٹوگلگت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے سے ملتوی کر دیے گئے۔
الیکشن شیڈول سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے کے مطابق ناموافق موسمی حالات میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2020-11-14/844773_070342_updates.jpg
گلگت بلتستان کے انتخابات تاریخ کے آئینے میں
انتخابات 2020ء میں حلقہ گلگت 3 وہ واحد حلقہ ہے جہاں امیدوار کے انتقال کے سبب پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے اور اب یہاں انتخابات نومبر 22 کو ہونگے۔ سب سے زیادہ24 امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان میں اتارے ہیں ۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ 13جماعتوں نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا، جبکہ 6 جماعتوں نے موجودہ شیڈول پر ہی الیکشن کا مشورہ دیا۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 24 جنوری 2026 کو عام انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔
Pages:
[1]