slotcosino Publish time 2025-12-18 21:34:00

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538790_4196390_000000_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال 15 جولائی سے 7 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر عظیم بسارتھ نے دورے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دورے میں پاکستان ٹیم ایف ٹی پی میں شامل دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538687_092504_updates.jpg
انڈر 19 ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ قومی انڈر 19 اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد حذیفہ کی جگہ عمر زیب کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

عظیم بسارتھ کے مطابق دونوں ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

عظیم بسارتھ نے کہا کہ پہلا ٹیسٹ میچ ٹرائینڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کے کوئینز پارک اوول اور دوسرا برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلا جائے گا۔

ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل ٹرائینڈاڈ کے برائن لارا اکیڈمی میں 4 روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی