slotcosino Publish time 2025-12-18 22:12:22

جیکب آباد: پولیس اہلکار کا قتل، 2 مجرموں کو سزا سنا دی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538791_6937599_court1_updates.jpg
—فائل فوٹو

جیکب آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے 2 مجرموں کو عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

دونوں مجرموں نے 2023ء میں پولیس اہل کار کو قتل کیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: جیکب آباد: پولیس اہلکار کا قتل، 2 مجرموں کو سزا سنا دی گئی