slotcosino Publish time 2025-12-19 02:06:13

سرگودھا: قتل کے مجرم کو سزائے موت و جرمانہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538812_1808689_Cour-Order-for-Pakistan_updates.jpgعلامتی تصویر۔

سرگودھما کی عدالت نے قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔

سرگودھا کی سیشن عدالت نے قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے مجرم کو 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

پولیس کے مطابق 2 سال قبل سرگودھا کے علاقے بھلوال میں مجرم نے اپنے مخالف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: سرگودھا: قتل کے مجرم کو سزائے موت و جرمانہ