پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورۂ ویسٹ انڈیز کی تاریخیں سامنے آ گئیں
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538821_8561302_pcb-west-indies_updates.jpg—فائل فوٹوزپاکستان کرکٹ ٹیم کی دورۂ ویسٹ انڈیز کی تاریخیں سامنے آ گئیں۔
پاکستان ٹیم اگلے سال 15 جولائی سے 7 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر عظیم بسارتھ نے دورے کی تصدیق کر دی۔
Pages:
[1]