slotcosino Publish time 2025-12-19 09:54:03

فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-19/1538980_5816801_fire_updates.jpg

فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فیکٹری کے ملبے سے مزید 2 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہوگئی۔

فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
Pages: [1]
View full version: فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی