slotcosino Publish time 2025-12-19 16:57:05

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-19/1539010_358681_stocckkkkkkk-orange_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری اور پانچویں دن مثبت رجحان کے باعث 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 72 ہزار 290 پر پہنچ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538700_023341_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ایک لاکھ 72 ہزار کی حد عبور

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 674 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 960 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر