نتائج کے اعلان میں تاخیر پر چیئرمین حیدرآباد بورڈ معطل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-19/1539062_8545189_%D8%A8%DB%8C%D8%B3%D8%B9_updates.jpgفائل فوٹونتائج کے اعلان میں تاخیر کرنے پر سندھ کے وزیر برائے بورڈز و جامعات اسماعیل راہو نے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کو معطل کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین حیدرآباد تعلیمی بورڈ کا چارج چیئرمین سکھر بورڈ کو تفویض کیا گیا ہے۔
وزیر بورڈز اور جامعات نے قائم مقام چیئرمین کو جلد نتائج کے اعلان کی ہدایت کردی ہے۔
Pages:
[1]