slotcosino Publish time 2025-12-19 23:33:12

چین کا بھارت سے ٹیلی کام ٹیرف پر غلط پالیسی درست کرنے کا مطالبہ، مقدمہ دائر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-19/1539087_7701603_india-china_updates.jpg
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

چین نے بھارت سے ٹیلی کام ٹیرف پر غلط پالیسی کو درست کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق چین نے بھارت کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

چینی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ آئی سی ٹی ٹیرف اور فوٹو وولٹک سبسڈیز پر بھارت کے خلاف ڈبلیو ٹی او کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: چین کا بھارت سے ٹیلی کام ٹیرف پر غلط پالیسی درست کرنے کا مطالبہ، مقدمہ دائر