slotcosino Publish time 2025-12-20 04:06:16

برطانیہ: ہیکرز سرکاری ڈیٹا لے اڑے، برطانوی وزیرِ تجارت کا اعتراف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-19/1539130_74686_Gaza-no-food_updates.jpg
برطانوی وزیرِ تجارت کرس برائنٹ—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

برطانوی وزیرِ تجارت کرس برائنٹ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں ہیکرز سرکاری ڈیٹا لے اڑے۔

لندن سے برطانوی وزیرِ تجارت کرس برائنٹ کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی کے انتظامات کو تیزی کے ساتھ بہتر بنا دیا گیا ہے۔

برطانوی وزیرِ تجارت کرس برائنٹ کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان کم ہے کہ ڈیٹا چوری ہونے سے انفرادی طور پر افراد متاثر ہوں گے۔
Pages: [1]
View full version: برطانیہ: ہیکرز سرکاری ڈیٹا لے اڑے، برطانوی وزیرِ تجارت کا اعتراف