slotcosino Publish time 2025-12-20 06:42:07

صدر زرداری عراق کا سرکاری دورہ کریں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-20/1539167_9916993_zardari-spech_updates.jpg

صدر مملکت آصف زرداری کل سے 24 دسمبر تک عراق کا سرکاری دورہ کریں گے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران صدر آصف زرداری عراقی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں پاک عراق دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔

دورے میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور تعمیرِ نو کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت متوقع ہے۔
Pages: [1]
View full version: صدر زرداری عراق کا سرکاری دورہ کریں گے