slotcosino Publish time 2025-12-20 21:00:29

گھوٹکی: جرگے میں 2 کمسن بچیوں کو ونی کرنیوالا بااثر ملزم گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-20/1539356_7814298_News12_updates.jpg
اسکرین گریب

گھوٹکی میں جرگے کے دوران دو کمسن بچیوں کو ونی کرنے اور 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق میرپور ماتھیلو کے نواحی گاؤں میں جرگہ کرنے والے بااثر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اِسے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جرگہ کرنے والے ملزمان نے رخصتی سے انکار پر بینائی سے محروم بچیوں کی دادی اور باپ کو گاؤں بدر کردیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: گھوٹکی: جرگے میں 2 کمسن بچیوں کو ونی کرنیوالا بااثر ملزم گرفتار