slotcosino Publish time 2025-12-21 02:12:07

سربراہ ترک انٹیلیجنس ایجنسی کی حماس کے وفد سے ملاقات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-20/1539384_4845388_IbrahimKalin_updates.jpg
ترک انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم کالین—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیای

ترک انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم کالین نے حماس کے وفد سے استنبول میں ملاقات کی ہے۔

ترک حکام کے مطابق حماس وفد کی سربراہی رہنما خلیل الحیہ کر رہے تھے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-20/1539377_074825_updates.jpg
اسرائیل سے منسلک کمپنی کا شہریوں کو خفیہ طور پر غزہ سے نکالنے کا انکشاف

اسرائیل سے منسلک کمپنی کا شہریوں کو خفیہ طور پر غزہ سے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترک حکام نے بتایا ہے کہ ملاقات میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے ضروری اقدامات پر بات چیت ہوئی۔

ترک حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں روکنے کے اقدامات پر بھی تبادلۂ خیال ہوا۔
Pages: [1]
View full version: سربراہ ترک انٹیلیجنس ایجنسی کی حماس کے وفد سے ملاقات