slotcosino Publish time 2025-12-21 15:51:08

کراچی میں دھند، 5 بین الاقوامی پروازیں دیگر ایئرپورٹس منتقل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-21/1539595_76549_dhd_updates.jpg
فائل فوٹو

کراچی میں آنے والی 5 بین الاقوامی پروازیں دھند کے باعث دیگر ایئر پورٹس کی طرف منتقل کردی گئیں۔

ترجمان پی اے اے کے مطابق دھند کے باعث بین الاقوامی پروازیں کراچی کے بجائے مسقط منتقل کی گئی ہیں۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-18/1538702_102155_updates.jpg
موسمی خرابی اور انتظامی مسائل، 4 پروازیں منسوخ اور 49 تاخیر کا شکار

اسلام آباد کی 21، لاہور کی 13، کراچی کی 11 اور ملتان کی 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز جدہ سے کراچی کے بجائے اسلام آباد منتقل کی گئی ہے۔

ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے کہ محدود حدِ نگاہ میں پروازوں کی منتقلی معمول کا حفاظتی اقدام ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں دھند، 5 بین الاقوامی پروازیں دیگر ایئرپورٹس منتقل