slotcosino Publish time 2025-12-22 00:57:33

پاکستان کی بھارت کیخلاف فائنل میں فتح،کھلاڑیوں تماشائیوں سے گھل مل گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-21/1539632_714654_PakTEamU19_updates.jpg

پاکستانی ٹیم کی انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فائنل میں فتح پر شائقین خوشی سے نہال ہوگئے۔

دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) اکیڈمی میں بھارت سے فائنل میں جیت کے بعد پاکستانی کھلاڑی تماشائیوں میں گھل مل گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-21/1539622_070019_updates.jpg
سمیر منہاس کی بھارت کیخلاف پرفارمنس، کئی ریکارڈ توڑدیے

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے بھارت کے خلاف فائنل میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ کئی ریکارڈ ز بھی توڑ دیے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس موقع پر پاکستانی شائقین کے چہرے خوشی سے نہال تھے، انہوں نے ٹیم پاکستانی کی بہترین کارکردگی پر جوش و خروش کا اظہار کیا۔

تماشائیوں کی بڑی تعداد نے ایونٹ کی فاتح پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں ۔

اسٹیڈیم میں موجود چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) محسن نقوی نے پاکستانی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں کو شاندار فتح پر مبارک باد دی۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان کی بھارت کیخلاف فائنل میں فتح،کھلاڑیوں تماشائیوں سے گھل مل گئے