slotcosino Publish time 2025-12-27 16:39:56

محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کردی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1541171_4326123_rain_updates.jpgفائل فوٹو

محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے، مغربی ہواؤں کے بعد شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے۔

28 دسمبر سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا، 29 دسمبر کو بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور 30 دسمبر کو کراچی میں بارش کا امکان ہے۔
Pages: [1]
View full version: محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کردی