slotcosino Publish time 2025-12-27 16:42:09

لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں دہشت گردوں کا حملہ، 1 شہری شہید، 18 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک شہری جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوئے۔

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ڈرون سے حملہ کیا اور فائرنگ کرکے شہریوں کو نشانہ بنایا۔
Pages: [1]
View full version: لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں دہشت گردوں کا حملہ، 1 شہری شہید، 18 زخمی