slotcosino Publish time 2025-10-14 10:29:56

سمندری کیبل کی مرمت، آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519326_8042925_cable-sea_updates.jpg

سمندری کیبل کی مرمت کے باعث آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے، مرمت کا کام آج صبح 11 بجے شروع ہوگا۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق مرمت کا کام تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔

بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا کی جائے گی۔

مرمت کے کام کے سبب انٹرنیٹ سروس میں سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: سمندری کیبل کی مرمت، آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ