slotcosino Publish time 2025-12-27 17:18:53

پورے سال میں وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1541146_4986526_gohr_updates.jpgبیرسٹر گوہر : فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اہم مذاکراتی عمل معاملے کو ایسے غیر سنجیدگی سے نہ لیا جائے۔

اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں یا پورے سال میں وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1541142_055715_updates.jpg
بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم سے مذاکرات کیلئے منت کی، اختیار ولی

اختیار ولی نے کہا کہ محمود اچکزئی کو بات چیت کا اختیار دینا بانی پی ٹی آئی کا اپنی پارٹی پر عدم اعتماد ہے،https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں ہمیشہ ڈائیلاگ کے حق میں رہا ہوں لیکن یہ اختیار صرف اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر کا ہے، ہم کہہ چکے ہیں کہ اگر ہم سے رابطہ ہوا یا ہم نے کوئی رابطہ کیا تو ہم ضرور عوام کو بتائیں گے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ میں سب سے درخواست کروں گا کہ بات چیت ایک اہم معاملہ ہے، مذاکرات پر غیر سنجیدہ گفتگو نہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔
Pages: [1]
View full version: پورے سال میں وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر