محکمہ صحت بلوچستان کا کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1541115_3221534_dr_updates.jpgفائل فوٹومحکمہ صحت بلوچستان نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کنٹریکٹ یا ایڈہاک ڈاکٹرز کی جگہ مستقل بنیادوں پر تقرریاں ہوں گی۔
پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل افسران کی تعیناتی سے 17 اور 18 گریڈ میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے افسران کی سروس خود ختم ہو جائے گی۔
Pages:
[1]