slotcosino Publish time 2025-12-27 17:21:10

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کا فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541409_558071_02_updates.jpg

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فوجیوں کی نقل و حرکت منجمد اور سرحدی علاقوں کے شہریوں کو گھر واپسی کی اجازت پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-08/1535531_094924_updates.jpg
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع، فضائی حملے

تھائی فوج کی جانب سے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے طیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تھائی لینڈ کمبوڈ یا تخریب کاری، سائبر کرائم کامقابلہ کرنے میں تعاون پر رضا مند ہو گئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی 3 روز سے جاری مذاکرات کے بعد ہوئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کا فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق