کراچی: ایم نائن موٹروے پر گاڑی الٹ گئی، 2 بھائی جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541419_2306303_k_updates.jpgکراچی میں ایم نائن موٹروے پر ملیرکٹ کے قریب گاڑی الٹنے سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Pages:
[1]