slotcosino Publish time 2025-12-27 18:39:05

کراچی: پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1541042_2355409_Fire-Karachi_updates.jpg—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لانڈھی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں ریڑھی گوٹھ کے قریب پلاسٹک کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے آگ سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی