slotcosino Publish time 2025-12-27 19:15:56

متحدہ عرب امارات کےصدر آج پاکستان پہنچیں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1540911_6003060_uae_updates.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

صدر متحدہ عرب امارات کے دورۂ پاکستان کے تناظر میں اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

صدر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شیخ محمد بن زاید النہیان صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یو اے ای کے صدر کا دورہ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
Pages: [1]
View full version: متحدہ عرب امارات کےصدر آج پاکستان پہنچیں گے