slotcosino Publish time 2025-12-27 20:34:15

شاہی محل کی پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی سرگرمیوں پر کڑی نظر ہے: رپورٹ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541431_8063650_News9_updates.jpg---فائل فوٹو

برطانوی شاہی محل کے ایک ذرائع نے دعویٰ کیا کہ شاہی خاندان کی جانب سے منحرف ہونے والے جوڑے، پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی ہر عوامی سرگرمی پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔

’او کے‘ میگزین کے مطابق کیلیفورنیا میں مقیم ڈیوک اور ڈچس آف سسیکس کی نجی اور عوامی زندگی کو برطانیہ میں خاموشی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ سابق شاہی جوڑے کی عوامی سطح پر ہر سرگرمی کو نوٹ کیا جاتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-20/1539333_114955_updates.jpg
میگھن مارکل نے بچوں سمیت اہلخانہ کی نئی خوبصورت فوٹو شیئر کر دی

برطانوی شاہی خاندان کی منحرف بہو اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے کرسمس کے موقع پر اپنے شوہر پرنس ہیری، بچوں پرنس آرچی اور شہزادی لیلیبٹ کے ساتھ ایک خوبصورت نئی فیملی تصویر شیئر کی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق میگھن کے نیٹ فلکس شو ’وِد لَو میگھن‘ میں پرنس ہیری کی حالیہ شرکت سمیت تفریحی منصوبوں کو بھی ایک بڑے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے جو شاہی خاندان کے اندر اعتماد اور تاثر پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

ایک ذریعے نے بتایا کہ میگھن مارکل کی ہالی ووڈ میں ہونے والی ذاتی نوعیت کی تقریبات تک پر بھی نظر رکھی جاتی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ کرس جینر کی سالگرہ کی ہائی پروفائل تقریب میں ہیری اور میگھن کی شرکت کو شاہی خاندان نے مثبت انداز میں نہیں لیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-19/1539060_031414_updates.jpg
میگھن مارکل نے والد سے ملاقات کیلئے سخت شرائط رکھ دیں

برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے اپنے والد تھامس مارکل سے ملاقات کے لیے ایسی شرائط عائد کی ہیں جن کی وجہ سے دونوں کے دوبارہ ملنے کے امکانات انتہائی کم ہو گئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

شاہی خاندان کے خفیہ ذرائع کے مطابق اس تقریب میں شرکت نے سابق شاہی جوڑے اور شاہی خاندان کے درمیان فاصلے کو مزید بڑھا دیا ہے کیونکہ شاہی جوڑے کا سیلیبریٹی طرزِ زندگی شاہی روایات کے مزاج سے مطابقت نہیں رکھتا۔

ذرائع کا کہنا ہے ہیری اور میگھن مارکل یہ جانتے ہیں کہ ایسی بڑی تقریبات میں اِن کی شرکت کے شاہی خاندان پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: شاہی محل کی پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی سرگرمیوں پر کڑی نظر ہے: رپورٹ