slotcosino Publish time 2025-12-27 21:13:01

یورپی یونین نے انٹری، ایگزٹ سسٹم متعارف کروا دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-24/1540613_8447237_GAZA-NEW-2_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔

کسی ملک کی سرحد پر پاسپورٹ افسر کو دستاویز دینا اور اس پر مہر لگوانا، اب ماضی کا حصہ بننے جا رہا ہے۔

یورپی یونین نے ڈیجیٹل بارڈر منیجمنٹ کا انٹری، ایگزٹ سسٹم (ای ای ایس) متعارف کروا دیا ہے۔

اپریل 2026 تک اس کے مکمل نفاذ کے بعد پاسپورٹ پر مہر لگانے کا عمل ختم ہو جائے گا اور اس کی جگہ ڈیجیٹل اسکریننگ لے گی۔

آسٹریلیا، جاپان اور کینیڈا پہلے ہی سرحدوں پر بائیومیٹرک ڈیٹا استعمال کر رہے ہیں جبکہ امریکا نے بھی ایسے نظام کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: یورپی یونین نے انٹری، ایگزٹ سسٹم متعارف کروا دیا