slotcosino Publish time 2025-12-27 21:15:30

ایشیز سیریز: باکسنگ ڈے ٹیسٹ، آسٹریلیا دوسری اننگز میں 132 رنز پر آؤٹ، انگلینڈ کو 175 کا ہدف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541410_2257669_03_updates.jpgفوٹو بشکریہ کرک انفو

ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دے دیا۔

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی ٹیم 132 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 152رنز پر آؤٹ ہوئی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1541049_093113_updates.jpg
ایشیز سیریز: ایم سی جی میں شائقین کرکٹ کی آمد کا ریکارڈ بن گیا

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نے 2015 کے ورلڈ کپ فائنل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انگلینڈ کی ٹیم بھی پہلی اننگز میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکی تھی اور پوری ٹیم 110 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی۔

واضح رہے کہ پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایشیز سیریز: باکسنگ ڈے ٹیسٹ، آسٹریلیا دوسری اننگز میں 132 رنز پر آؤٹ، انگلینڈ کو 175 کا ہدف