قومی ایئر لائن کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزر کمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-25/1540830_477013_PIA_updates.jpgفائل فوٹوقومی ایئر لائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی فرٹیلائزر کمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی۔
اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ پارٹنرشپ ایئرلائن کی مالی مدد اور کارپوریٹ مہارت کا حصہ ہوگی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-24/1540574_031854_updates.jpg
پی آئی اے نجکاری سے حکومت کو 10 ارب نہیں 55 ارب روپے حاصل ہوں گے: مشیر نجکاری
آج قومی ایئر لائن کے صرف 18 جہاز چل رہے ہیں، قومی ایئرلائن کے آپریشنل 18 میں سے 12 طیارے لیز پر ہیں: محمد علی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اعلامیے کے مطابق کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی سے قومی ایئرلائن کے 75 فیصد حصص حاصل کیے ہیں۔
اعلامیے کے مطابق فوجی فرٹیلائزر عارف حبیب کنسورشیم کے ساتھ انتظامی ڈھانچے کا حصہ ہوگی۔
اعلامیے کے مطابق زمینی آپریشنز اپ گریڈیشن پر پہلے سال 125 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔
Pages:
[1]