slotcosino Publish time 2025-12-27 21:52:01

بی بی ایل: بابراعظم ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی نہ دکھا سکے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1541081_2543617_%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%AA_updates.jpg
فوٹو: بشکریہ کرک انفو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم آسٹریلوی لیگ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے چوتھے میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگئے۔

سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابراعظم نے 7 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے صرف 2 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-14/1537449_030622_updates.jpg
بابر اعظم بی بی ایل کا ڈیبیو میچ یادگار نہ بنا سکے

بابر اعظم نے صرف 5 گیندوں کا سامنا کرسکے اور محض 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بابراعظم بی بی ایل کے ڈیبیو میچ کو بھی یادگار نہیں بنا سکے تھے، اپنے پہلے میچ میں وہ صرف 5 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوئے۔

سڈنی میں کھیلے گئے سڈنی سکسرز کے دوسرے میچ میں بابراعظم 10 گیندوں پر صرف 9 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

یاد رہے کہ بیبی ایل میں اپنے تیسرے میچ میں بابراعظم نے 42 گیندوں پر 58 رنز بنائے تھے۔
Pages: [1]
View full version: بی بی ایل: بابراعظم ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی نہ دکھا سکے