slotcosino Publish time 2025-12-27 22:30:52

کراچی: لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آتشزدگی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-25/1540675_3738142_fire_updates.jpg

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا۔



فائر بریگیڈ کے مطابق گھر میں لگی آگ بجھادی گئی، آگ بجھانے میں 3 گاڑیوں نے حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آتشزدگی