slotcosino Publish time 2025-12-27 22:30:56

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541465_9086222_ISPRR_updates.jpgفائل فوٹو

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا، مارے گئے خوارج علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
Pages: [1]
View full version: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک