slotcosino Publish time 2025-12-27 23:10:10

14 سالہ مغوی لڑکا پشاور سے بازیاب، ملزم گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541469_5956259_Isbpolice_updates.jpg

اسلام آباد پولیس نے تاؤان کےلیے اغوا کیے گئے 14 سالہ لڑکے کو پشاور سے بازیاب کرالیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق لڑکے کو بازیاب کرانے کے ساتھ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان نے تھانہ بھارہ کہو کی حدود سے 14 سال کے لڑکے کو اغوا کیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: 14 سالہ مغوی لڑکا پشاور سے بازیاب، ملزم گرفتار