پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-23/1540168_6797050_sidra_updates.jpgتصاویر بشکریہ سوشل میڈیاپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
سدرا نواز کی غیاث خان سے شادی کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-23/1540168_5635846_1_updates.jpg
علاوہ ازیں سدرا نواز کی مہندی اور مایوں کی تقریبات میں ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔
Pages:
[1]