slotcosino Publish time 2025-12-28 02:24:55

کینیڈا میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-22/1539868_34373_04_updates.jpg—فائل فوٹو

کینیڈا میں دہشت گردی کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق کینیڈا پولیس نے ٹورنٹو میں داعش سے مبینہ تعلقات اور دہشت گردی کے الزام میں 26 سالہ افغان شہری کو گرفتار کیا۔

کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہری داعش کو مالی وسائل، سوشل میڈیا اکاؤنٹس فراہم کرنے اور قتل کے منصوبے بنانے میں بھی ملوث ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-30/1533031_094033_updates.jpg
ٹیکساس، بم بنانے کے الزام میں افغان شہری گرفتار

بم بنانے کے الزام میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

حکام نے کہا کہ افغان شہری نے نامعلوم افراد کے ساتھ دہشت گردانہ جرائم انجام دینے کی سازش بھی کی۔ ملزم سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: کینیڈا میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری گرفتار