slotcosino Publish time 2025-12-28 03:03:57

499 افراد نے چکن ونگز کھانے کے مقابلے میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1541071_241938_6_updates.jpgتصاویر:بین الاقوامی میڈیا

امریکا میں 499 شرکاء نے سب سے بڑے چکن ونگز کھانے کے مقابلے میں حصہ لے کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

یہ ریکارڈ بریکنگ مقابلہ نیویارک کے شہر بفالو میں واقع بفالو کنونشن سینٹر میں سالانہ تقریب کے دوران منعقد ہوا، جہاں شرکاء نے دنیا کے سب سے بڑے چکن ونگز کھانے کے مقابلے کے لیے اپنا حصہ لینے کی تصدیق کروائی۔

نئے ریکارڈ میں 499 افراد نے حصہ لیا، جو پچھلے ریکارڈ 397 شرکاء (2018 میں ایمیزون ویب سروسز کے ذریعے قائم) کو پیچھے چھوڑ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-24/1540634_111235_updates.jpg
برطانوی لڑکی کے جیلی کیٹس کلیکشن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

ایک برطانوی مداح خاتون کے جیلی کیٹس کے کلیکشن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ کی 19 سالہ لڑکی کی جیلی کیٹس برانڈ کے پلش کھلونوں اور کی چین (چابیاں پرونے والی زنجیر) سے پرانی محبت نے اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حامل بنوا دیا، کیونکہ انکے پاس ایسی877 منفرد اشیاء کا مجموعہ ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے ایک سرکاری نمائندے نے موقع پر موجود رہ کر ریکارڈ کی تصدیق کی۔

مزید یہ کہ اس ریکارڈ سیٹنگ مقابلے سے جمع ہونے والی رقم ہوری زون ہیلتھ سروسز کے نوجوانوں کے ذہنی صحت پروگرام کے لیے عطیہ کی گئی، جس کا مقصد نوجوانوں کی ذہنی صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔
Pages: [1]
View full version: 499 افراد نے چکن ونگز کھانے کے مقابلے میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا