slotcosino Publish time 2025-12-28 03:04:02

حکومت نے عادل فاروق راجا پر پابندی عائد کردی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541489_2361252_AdilFarooqRaja_updates.jpg

وفاقی حکومت نے عادل فاروق راجا پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔

کابینہ نے عادل فاروق راجا پر پابندی کی داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری منظور کرلی ہے۔

حکومت نے عادل فاروق راجا پر پابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ء کی دفعہ 11 ڈبل ای کے تحت عائد کی ہے۔

وفاقی کابینہ نے عمل درآمد رپورٹ 7 دن کے اندر کابینہ ڈویژن کو بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔
Pages: [1]
View full version: حکومت نے عادل فاروق راجا پر پابندی عائد کردی