slotcosino Publish time 2025-12-28 05:01:00

ایران فوجی لحاظ سے پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، مسعود پزشکیان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541498_7993976_IranPresidentMasood_updates.jpg

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران فوجی لحاظ سے پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، یہ لوگ ایران میں انتشار چاہتے ہیں تاکہ ایران پر دوبارہ حملہ کر سکیں۔

ایرانی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا، اسرائیل اور یورپ ایران کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، یہ ممالک تہران کو جھکانا چاہتے ہیں۔

مسعو پزشکیان نے مزید کہا کہ یہ جنگ ایران، عراق جنگ سے بھی زیادہ پیچیدہ اور مشکل جنگ ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران فوجی لحاظ سے پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، مسعود پزشکیان