slotcosino Publish time 2025-12-28 05:01:02

قومی ایئر لائن کی جدہ سے ملتان پرواز کی دو فضائی میزبان لڑ پڑیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541500_2363458_pia_updates.jpgفائل فوٹو

قومی ایئر لائن کی جدہ سے ملتان پرواز کی دو فضائی میزبان لڑ پڑیں۔ دونوں خواتین کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنچ پر ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کے آفیسر نے بیچ بچاؤ کروایا، لڑائی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

ترجمان قومی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ جھگڑے کا واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا، جھگڑے پر دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کردیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: قومی ایئر لائن کی جدہ سے ملتان پرواز کی دو فضائی میزبان لڑ پڑیں