slotcosino Publish time 2025-12-28 05:03:06

سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، آج بھی 2 ہزار روہے کا بڑا اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-24/1540560_9999186_9_updates.jpgفائل فوٹوز

ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، آج فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 72 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-23/1540193_011934_updates.jpg
ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ پہلی بار 4 لاکھ روپے ہو گیا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 5 ہزار 402 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا۔

رواں سال اب تک فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 262 روپےکا اضافہ ہوچکا ہے، جبکہ 30 دسمبر 2024 کو سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تھی۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، آج بھی 2 ہزار روہے کا بڑا اضافہ