slotcosino Publish time 2025-12-28 05:40:06

بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-26/1541065_2932190_bal_updates.jpgفائل فوٹو

بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم 15 سے21 دسمبر تک جاری رہی۔

ای او سی حکام کے مطابق انسدادِ پولیو کی 7 روزہ مہم کا 99 فیصد ہدف حاصل کرلیا گیا۔

حکام کا بتانا ہے کہ بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے 3 ہزار انکاری والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی