slotcosino Publish time 2025-12-28 12:48:52

بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے، گورنر پنجاب

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-28/1541668_6546154_gov_updates.jpg

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے۔

سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ پی ٹی آئی جمہوری طریقے سے چیزوں کو آگے لے کر چلے یہ پی ٹی آئی اور ملک دونوں کے لیے بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل ہے، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہیے۔
Pages: [1]
View full version: بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے، گورنر پنجاب