slotcosino Publish time 2025-12-28 16:03:54

برطانیہ: سکھ رہنماؤں کے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر بھارت کیخلاف نعرے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-28/1541678_5234264_hhh_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریب

برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے بنگلادیشی حکومت کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔

لندن میں سکھ رہنماؤں نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر بھارت کے خلاف نعرے لگائے۔

اس موقع پر سکھ رہنماؤں نے کہا کہ عثمان ہادی کا قتل انقلاب کا سبب بنے گا، بھارت ٹکڑے ہو کر بکھرے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-25/1540870_074522_updates.jpg
اٹلی: میلان میں سکھ فار جسٹس کا بھارتی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اٹلی کے شہر میلان میں بھارتی قونصل خانے کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مظاہرین نے مودی حکومت کو دنیا میں بھارت کا اصل چہرہ دکھانے والوں کے قتل میں ملوث قرار دیا۔

بنگلادیشی سفارتخانے کے سامنے بھارتی مظاہرین اور خالصتان کے حامیوں کی جھڑپ بھی ہوئی، سکھ افراد خالصتان کے پرچم اٹھائے بنگلادیش کی حمایت کرنے پہنچ گئے۔

اس موقع پر برطانوی پولیس نے فوری مداخلت کرتے ہوئے دونوں گروپوں کو الگ کردیا۔
Pages: [1]
View full version: برطانیہ: سکھ رہنماؤں کے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر بھارت کیخلاف نعرے