slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:48

بھارت نے ویمنز ورلڈ کپ بھی سیاست کی نذر کر دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-05/1516557_4056208_PakWomenTeam0_updates.jpg
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارت نے ایشیاء کپ کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025ء کو بھی سیاست کی نذر کر دیا۔

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پھر بتا دیا کہ وہ کھیلنے نہیں سیاست کرنے آئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-05/1516591_085408_updates.jpg
پاک بھارت میچ، فاطمہ ثناء کو گراؤنڈ میں اسپرے کیوں کرنا پڑا؟

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران ٹیم پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا سمیت دیگر کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں اسپرے کرنا پڑا ۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

14 ستمبر کو بھارتی مینز ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہیں کیا تھا۔

ویمن ٹیم نے بھی آج کوئی کسر نہ چھوڑی، پاکستان اور بھارت کے درمیان ویمن ورلڈ کپ میچ کے ٹاس کے بعد بھی کپتانوں کے درمیان ہینڈ شیک نہیں ہوا۔
Pages: [1]
View full version: بھارت نے ویمنز ورلڈ کپ بھی سیاست کی نذر کر دیا