slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:49

ماہرہ خان و فواد خان کی نئی فلم ’نیلوفر‘ دنیا بھر میں 28 نومبر کو ریلیز ہو گی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517263_8997787_fawad-mahira-nilofar_updates.jpg

پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی سپر اسٹار ماہِرہ خان اور فواد خان کے مداحوں کے لیے خوش خبری سامنے آ گئی۔

انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو دنیا بھر میں 28 نومبر 2025ء کو ریلیز کی جائے گی۔

اس فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان کے ساتھ مدیحہ امام، بہروز سبزواری، عتیقہ اوڈھو، سمیعہ ممتاز، نوید شہزاد، فیصل قریشی اور گوہر رشید بھی سنیما اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-11/1499745_040657_updates.jpg
فواد خان کی بھارتی فلم کو گرین سگنل مل گیا

پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی 3‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان کی بھارتی فلم کو گرین سگنل مل گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

یہ وہ لمحہ ہے جس کا شائقین برسوں سے انتظار کر رہے تھے، اب آخرکار بڑی اسکرین پر اس خوب صورت جوڑی کو دوبارہ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

اس فلم میں ماہِرہ خان زندگی کے یادگار کردار میں نظر آئیں گی۔

اداکار فواد خان پروفیسر کے کردار میں سنیما اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، جو اس فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ماہرہ خان و فواد خان کی نئی فلم ’نیلوفر‘ دنیا بھر میں 28 نومبر کو ریلیز ہو گی