slotcosino Publish time 2025-12-29 18:04:30

عدالت آمد پر وکلاء کا یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-29/1541990_6605875_06-01_updates.jpgاسکرین گریب

سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔

عدالت آمد پر وکلاء نے یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کیا۔
Pages: [1]
View full version: عدالت آمد پر وکلاء کا یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد