انڈر 19 ون ڈے سیریز: پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 355 رنز کا ہدف
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-29/1542029_1666544_match_updates.jpgفوٹو بشکریہ / پی سی بیتین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 355 رنز کا ہدف دے دیا۔
ہرارے میں کھیلے جانے والے تیسرے میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 254 رنز بنائے، سمیر منہاس اور عثمان خان نے شاندار سنچریاں اسکور کیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541495_111914_updates.jpg
انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ سے ہرادیا
انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ ہرا دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سمیر منہاس نے 142 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 4 چھکے اور 17 چوکے شامل تھے، عثمان خان نے 2 چھکوں اور 12 چھکوں کی مدد سے 121رنز بنائے، دونوں بیٹرز نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 199 رنز جوڑے۔
زمبابوے کے کریبی مدھارمیٹ نےتین وکٹیں حاصل کیں۔
Pages:
[1]