slotcosino Publish time 2025-12-29 23:16:06

دہشتگردوں نے مجھے خودکش حملے کیلئے تیار کیا، گرفتار لڑکی کا بیان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-29/1542037_404318_bl_updates.jpgاسکرین گریب/ جیو نیوز

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ بی ایل اے نے رابطہ کرکے ذہن سازی کی، دہشتگردوں نے مجھے خودکش حملے کیلئے تیار کیا۔

سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرکے کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، اسنیپ چیکنگ کے دوران بس سے بلوچستان سے کراچی لائی جانے والی کم عمر لڑکی کو پکڑ لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-29/1542005_031750_updates.jpg
دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، وزیر داخلہ سندھ

ضیا لنجار نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے، یہ سوشل میڈیا کے ذریعے اسٹیٹ کے خلاف جھوٹا بیانیہ بناتے ہیں۔ ریاست بلوچ کمیونٹی کے ساتھ کھڑی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوران تفتیش کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے بلوچ لڑکیوں کو خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

لڑکی نے بتایا کہ بی ایل اے نے اس سے رابطہ کرکے اس کی ذہن سازی کی اور خودکش حملے کیلیے تیار کیا۔
Pages: [1]
View full version: دہشتگردوں نے مجھے خودکش حملے کیلئے تیار کیا، گرفتار لڑکی کا بیان