slotcosino Publish time 2025-12-30 04:27:59

عرب امارات میں بارشوں کے بعد مچھروں میں اضافہ، شہری احتیاط کریں، حکام

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-29/1542077_7345129_Mosquito_updates.jpg

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے بعد مچھروں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

دبئی سے اماراتی وزارت صحت کے مطابق بارشوں کے بعد مچھروں کی تعداد میں اضافہ ہوچکا ہے، جس کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، شہری احتیاط کریں۔

اماراتی وزارت صحت کے مطابق مچھر کاٹے تو خارش سے گریز کریں، برف لگائیں۔ خارش ختم نہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
Pages: [1]
View full version: عرب امارات میں بارشوں کے بعد مچھروں میں اضافہ، شہری احتیاط کریں، حکام